Articles Blog

Teeli | Summer Love | Episode 2 | Hot and Cold | Web Series

Teeli | Summer Love | Episode 2 | Hot and Cold | Web Series


ڈر لگ رہا تھا۔۔۔ لیکن اس دن ایک چیز کا فیصلہ کرلیا تھا۔۔۔ کہ ماضی کے بارے میں زیادہ سوچا۔۔ تو حال پر توجہ نہیں دے پاؤں گا۔۔۔
5
00:00:08,563 –>00:00:10,363
اور مستقبل۔۔۔ ہاتھ سے نکل جائے گا۔۔۔ پونی میں پیاری لگتی ہے۔۔۔ کلاسیکو ایک زمانے میں کھڑوس لگا کرتی تھی۔۔۔ اب نہیں مگر اچانک اس کا موڈ بلکل ہی بدل گیا۔۔۔ کہاں تھی یار۔۔۔ صبح سے دکھی نہیں۔۔۔ یہیں ہوں۔۔۔ جارہی ہو؟؟؟ اللہ حافظ میں نے کچھ کیا ہے کیا؟؟؟ کسی غلط میمی پے تو ٹیگ نہیں کردیا؟؟؟
19
00:02:25,455 –>00:02:28,095
یا میری کوئی بات بری لگ گئی؟؟؟ ایک ہفتے سے پلان بنایا ہوا ہے۔۔۔ پتہ نہیں کب جائیں گے کھانے پے؟؟؟ پتہ نہیں کہاں پر ہیں یہ لوگ ؟؟؟ چلو دیر ہورہی ہے۔۔۔ ندا نہیں جا رہی؟؟؟ نہیں ۔۔۔ کیوں ؟؟؟ پتہ نہیں ۔۔۔ ندا؟؟؟ ہم سب لوگ دوپہر کے کھانے پے جارہے ہیں۔۔۔. تم آ نہیں رہی؟؟؟ نہیں تم لوگ جاؤ ۔۔۔ میں مصروف ہوں ۔۔۔ واپس آکے کرلینا کام ۔۔۔ سب لوگ جارہے ہیں ۔۔۔ اکیلے بیٹھ کر کیا کرو گی ؟؟؟ شکریہ سمیع ۔۔۔ اچھا ۔۔۔ بتا دو تمھارے لئے کچھ لے کر آنا ہے یا نہیں ۔۔۔ آئس کریم ۔۔۔ یا کچھ اور ؟؟؟ کیا ؟؟؟ کچھ نہیں ۔۔۔ اچھا ۔۔۔ پورا دن ندا کی پریشانی سمجھنے میں گزرا ۔۔۔ اور رات اکیلے دوپہر کے کھانے پر جانے کی ملامت میں ۔۔۔ لیکن اچانک نظر اس پر پڑی ۔۔۔ تو ۔۔۔ کیا ہم سیدھا مدے کی بات کرسکتے ہیں سمیع ؟؟؟ مجھے بہت نیند آرہی ہے ؟؟؟ ہاں ۔۔۔ ہاں ۔۔۔ تم دانش والی بات پر افسردہ ہونا ؟؟؟ ہاں میں تھی ۔۔۔ لیکن اب نہیں ۔۔۔ مجھے تو بتا سکتی تھی تم ۔۔۔ ہاں ٹھیک، میں دانش کی وجہ سے افسردہ ہوں ۔۔۔. سب کے سامنے ہی ۔۔۔ اس نے میرا مزاق بنادیا یار ۔۔۔ مزاق کا یہ مطلب تو نہیں ہوتا نہ کہ آپ کسی کی بے عزتی کردو ۔۔۔ آخر ۔۔۔ خود اعتمادی نام کی بھی تو کوئی چیز ہوتی ہے ۔۔۔ اور تم ؟؟؟ تم کونے میں کھڑے ہوکر ہنس رہے تھے ۔۔۔ پتہ نہیں ۔۔۔ سب کیا سوچ رہے ہوں گے میرے بارے میں ۔۔۔ یار ندا ۔۔۔ ہم لوگ وہاں پر صرف چھ ہفتے کے لئے ہیں ۔۔۔ چھ ہفتے بعد ہمیں کوئی یاد بھی نہیں رکھے گا ۔۔۔ اتنی سی بات پر تم اتنا منہ پھولا کر بیٹھ گئی ہو۔۔۔ مجھے تو بتا سکتی تھی ۔۔۔ میں بتانے والی تھی ۔۔۔ اگر آپ میں تھوڑا سا صبر ہوتا ۔۔۔ اس وقت ندا کی باتیں ۔۔۔ بلکل بھی بری نہیں لگ رہی تھیں ۔۔۔ اور اس نے کھول کر دل کی بھڑاس نکالی ۔۔۔ اور وہ ضروری بھی تھا ۔۔۔ کیوں کہ باتیں دل میں رکھنے کی بجائے ۔۔۔ بات چیت کرکے کلیئر کرلینی چاہیے ۔۔۔ ایسا نہیں ہے کہ میں نے منع بھی کردیا تو ۔۔۔ پھر بھی پوچھ لو کہ کچھ منگوانا ہے کہ نہیں ۔۔۔ سنو۔۔۔ میں اور مزید بھی سننا چاہتا ہوں ۔۔۔ لیکن اب مجھے نیند آرہی ہے ۔۔۔ اور تم دانش کی باتوں کو زیادہ سنجیدہ نہیں لیا کرو ۔۔۔ وہ لاہور سے ہیں نا تو اس کے مذاق ایسے ہی ہوتے ہیں ۔۔۔ لاہور سے ہے تو ؟؟؟ وہی یار لاہوریوں کا ہنسی مذاق کرنے کا انداز ۔۔۔ بے تکلف ، جذباتی اور تھوڑے سے بدتمیز ۔۔۔ آرام ہضم نہیں ہوتا نا ان کو ۔۔۔ انہیں نہیں پتہ کہ کب چپ ہونا ہے ؟؟؟ لیکن رات کے دو بجے ایک نیا سبق سیکھا ۔۔۔ کہ سیکھنے والے لائسنس پر کبھی تیز رفتاری نہیں کرتے ۔۔۔ سمیع میں لاہور سے ہو ۔۔۔ ورنہ اچانک ہینڈ بریک لگانے سے گاڑی ہی پلٹ جاتی ہے ۔۔۔

15 thoughts on “Teeli | Summer Love | Episode 2 | Hot and Cold | Web Series”

  1. After watching 2nd episode, I got to know it's a pakistani web series. You guys have done a phenomenal job. Just loved your work. Pura INDIAN lag rha tha.. We guys are exactly same, why do we hate each other and still love each other's work???

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *